ICC World Cup

ایک بار پھر خوشیوں کی پَری کی شعیب ملک اور ثانیہ مزرا کے گھر آمد،پوری دُنیا میں موجود مداح مبارکباد دینے لگے

سیالکوٹ ( ویب ڈیسک) ثانیہ مرزا اور شعیب اختر کے گھر مین خوشیوں کا سماں ، دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کو مبارکبادیے دینے لگے جبکہ چاہنے والوں کی جانب سے بھی مبارکبادوں کا تانتہ بندھ گیا ہے اور اپنی پسندیدہ جوڑی کو مبارکباد دینے کا سلسہ شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج کے ہی روز دس سال ق

پاکستانیوں کی بھابھی ثانیہ مرزا اور شعیب ملک شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور دونوں آج اپنی شادی کی دسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹ رپر شعیب ملک کی جانب سے اپنی اہلیہ کو دسویں شادی کی کامیاب سالگرہ پر مبارکبار دی گئی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کا ایک بچہ بھی ہے ، بیچ میں یہ خبریں بھی آئی تھیں کہ ثانیہ مرزا کی جانب سے سیالکوٹ آنے پر منع کیا گیا تھا جس پر دونوں میاں بیوی کے درمیان تناؤ پیدا ہوگیا تھا ، اسی دوران اہم میچز کا سلسلہ بھی جاری تھا جس چھوڑ کر شعیب ملک اپنی اہلیہ کو منانے کی خاطر دبئی بھی گئے تھے، تاہم خاندان کے افراد کی جانب سے اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی بعد ازاں دونوں میاں بیوی کی جانب سے اس خبر کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا گیا تھا، دونوں کی جانب سے بتایا گیا تھا کہ وہ دونوں اپنی زندگی کو ہنسی خوشی جی رہے ہیں اس لیے مداح اس طرح کی منفی افواہوں کی جانب کان نہ دھریں ۔

Sharing is caring!

alidaud

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago