Categories: Cricket News

ایران کی ویمن فٹبال ٹیم کی گول کیپر لڑکی ہے یا لڑکا! بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا!

خواتین فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے دوران۔ ایرانی خواتین نے یہ میچ پینلٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے جیت لیا۔

ایران کی خواتین گول کیپر ایک بڑے تنازع کی زد میں آگئیں۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ لڑکی نہیں مرد ہے۔

ایران کی خواتین گول کیپر نے باآسانی 2 گول بچا لیے اور ان کی جنس کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا ہو گئے۔ اوپنینٹس فٹ بال ایسوسی ایشن نے اس پر نوٹس لینے اور معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا۔

جبکہ فٹبالر نے خاتون ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے مخالفین کی طرف سے خطرہ قرار دیا۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں جب اس قسم کے تنازعات نے کھیلوں کو نقصان پہنچایا ہو۔

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago