کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی فرنچائز کے اندر ندیم عمر کا کہنا ہے کہ کسی کے کہنے پر سرفراز احمد کو کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی کپتانی سے نہیں ہٹا سکتا-

ندیم عمر کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے ملکی سطح پر بہت سی کارکردگی دکھائی ہیں ان کی قیادت میں پاکستان چمپین ٹرافی 2017 2006 کا انڈر 19 ورلڈکپ جبکہ 2019 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پاکستان سپر لیگ کے ٹائٹل کو اپنے نام کیا ہے-

ندیم عمر کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد ہمارے ٹریڈ مارک ہیں ہیں ہماری 2019 کے پی ایس ایل میں پرفارمنس اچھی نہیں رہی لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سرفراز احمد کو قیادت سے ہٹایا جائے سری لنکا کہ ہسارنگاہ پی ایس ایل کھیلنے نہیں آئے جس وجہ سے ہمیں نقصان ہوا-

یاد رہے اس سے پہلے سرفراز احمد نے بھی یہ انکشاف کیا تھا کہ انہیں نہیں لگتا 2023 کے پی ایس ایل میں بری کارکردگی دکھانے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے لئے ان کا یہ آخری سال ہوگا-

اپنا تبصرہ بھیجیں