پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اگر مجھے دوبارہ ٹیم سے ڈراپ کیا گیا تو اب چپ نہیں بیٹھوں گا-

عماد وسیم کا کہنا ہے کہ اب اپنے کیریئر کے اس حصے میں ہوں سیکسی اگر مجھے پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیا جاتا تو اپنی جنگ خود لڑو-

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کہ ایک سال مجھے مجھے بلاوجہ پاکستان کرکٹ ٹیم سے دور رکھا گیا اور یقین کریں کہ ٹیم سے دور رکھنے کے باوجود میرے مالی معاملات پر کوئی اثر نہیں پڑا-

عمادوسیم کہتے ہیں کہ میں نے ٹیم سے دور رہنے پر دس گناہ زیادہ کمالیا اتنا میں نے ٹیم میں رہتے ہوئے نہیں کمایا عمادوسیم کہتے ہیں کہ انہیں اپنی صلاحیتوں پر بے حد یقین ہے اور وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 کا چیمپئن بنانا چاہتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں