یہ بات ہے 2011 کی آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچوں کی بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا گیا- پاکستان اور بھارت کے درمیان کے آئی سی سی ون ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ کا سیمی فائنل موہالی کرکٹ اسٹیڈیم کی لاگیا جو دیکھنے پاکستان کے وزیراعظم بھی سٹیڈیم پہنچے-

_ اس وقت پاکستان کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی تھے جو اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دیکھ رہے تھے –

پاکستان کے سابق کرکٹر نے ایک انکشاف کر دیا- ذوالقرنین حیدر کا کہنا پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا آئی سی سی ڈے انٹرنیشنل ورلڈ کپ کا میچ فکس تھا-

ذلقرنین حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا میچ فکس کروانے کے اندر آصف علی زرداری رضا گیلانی کا ہاتھ تھا – یہ ایک شرم بات ہے اگر یہ سچی بات ہے-

یاد رہے کہ یہ وہ ہی میچ ہے جس میں مصباح الحق نے جا سلو کھیلا تھا –

اپنا تبصرہ بھیجیں