Cricket News

انگلینڈ نے بے شرمی کی حد کر دی! سب بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پاکستان آنے سے روک دیا!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 20 ستمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی-

انگلینڈ کرکٹ ٹیم اس سال ستمبر میں یعنی کے اگلے مہینے میں پاکستان کا دورہ کرے گی اور پاکستان کے دو بڑے شہروں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ سات ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی-

انگلینڈ کی ٹیم کے بڑے بڑے کھلاڑی پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں جس میں جوس بٹلر انجری کا شکار ہیں Livingstone بھی انجرڈ ہیں-

اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے Ben stokes Johny Bairstow کو پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آرام دے دیا ہے-

پاکستان کے دورے پر انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر معین علی کریں گے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago