Categories: Cricket News

اغا سلمان کی بہترین بلے بازی! کیریر کہ بہترین اننگز کھیل لی، سنچری کردی!

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف کھیل رہی ہے۔ آغا سلمان نے شاندار اننگز کھیلی۔ اس نے دنیا کو بتا دیا کہ وہ کس قابل ہے۔ بہت سے لوگوں نے ان کی صلاحیتوں پر سوال اٹھایا اور کہا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں کیوں کھیل رہے ہیں لیکن آج اس نے اپنی قابلیت ثابت کر دی!

سلمان علی آغا 7ویں نمبر پر کھیل رہے ہیں اور انہوں نے آج اپنی سنچری بنائی ہے۔ یہ ایک شاندار سنچری تھی۔ وہ دباؤ میں تھے کیونکہ کم وکٹیں باقی تھیں۔ پاکستان پہلی اننگز میں 438 رنز بنا سکا تھا۔

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے بھی بہت اچھی بلے بازی کی ہے۔ نیوزی لینڈ 160 پلس اسکور کرنے میں کامیاب رہا اور اس نے کوئی وکٹ نہیں گنوائی۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اچھی پوزیشن میں نظر آرہی ہے، اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں اور وہ بڑے اسکور کا ہدف دے سکتی ہے!

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago