Pak Cricket

“اس ننھی پچی کا سارا خاندان مر گیا ہے، یہ دھونڈ رہی” راشد خان نے ایک رولا دینے والا بیان جاری کیا!

افغانستان کی کرکٹ ٹیم دن با دن اچھی سے اچھی ہوتی جا رہی ہے- شروعات میں افغانستان کے پاس تین لاجواب کھلاڑیوں میں محمد نبی اور محمد شہزاد کا نام شامل تھا- اس کے بعد اسپن گیندبازی میں افغانستان کا راز کھل گیا-

سب سے پہلے افغانستان کو دنیائے کرکٹ کے بہترین اسپنر گیندباز راشدخان ملے- اس کے بعد افغانستان کرکٹ ٹیم کو مجیب الرحمان کی خدمات حاصل ہوئی- گزشتہ ایک ہفتے افغانستان کے اندر خوفناک زلزلہ آیا ہے-

ایک اعداد و شمار کے مطابق افغانستان میں گزشتہ زلزلے کے باعث تقریبا ایک ہزار لوگ اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں- یہ ایک حال ناک بات اور اعداد و شمار ہیں- افغانستان میں مکمل تباہی مچ گئی ہے-

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اسپین کے بعد راشد خان میدان میں اترے ہیں اور متاثرین کے لئے مدد کر رہے ہیں- راشد خان سوشل میڈیا پہ ایک عبدا پوسٹ شیئر کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ایک بچی کے والدین زلزلے کے باعث لاپتہ ہے اور وہ بچی صرف ان کو ڈھونڈ رہی ہے-

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago