Categories: Cricket News

ابرار احمد نے تباہی مچا دی! بڑے کھلاڑی کا سب سے بڑا ریکارڈ توڑ ڈالا! جان کر آپ بھی ابرار کے مداح بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے-

نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کے آخری ٹیسٹ میچ میں
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر ابرار احمد نے پہلی اننگز میں چار وکٹیں حاصل کیں-

ابرار احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کی طرف سے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں-

ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ اور کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگ کو ملا کر اب تک انگلینڈ کے خلاف اپنے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں 15 وکٹیں حاصل کی ہیں-

اس سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولر فضل محمود نے ابتدائی دو میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کی تھیں لیکن قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر ابرار احمد نے 15 وکٹیں اور فضل محمود کے اس ریکارڈ کو توڑ کر اپنے نام کر لیا ہے-

Subhan Sabir

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago