رمیز راجہ کا کہنا ہے کے آسٹریلوی کھلاڑی اپنے آئی پی ایل کے کنٹریکٹ بچانے کے لیے بھارت کے خلاف اچھی کرکٹ نہیں کیھلتے – رمیز راجہ کا مانا ہے کے پیسوں کے لیے آسٹریلین کھلاڑی بھارت کے خلاف اٹیکنگ کرکٹ نہیں کیھلتے –

پی سی کے چیرمین رمیز راجہ نے بدھ کو ایک نجی نیوز چینل کو انٹرویو دیا جس میں رمیز راجہ سے آئی پی ایل کے متعلق بھی سوالات پوچھے گئے – ایک سوال کے جواب میں رمیز راجہ نے کہا کے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل سے بہت پیسا ملتا ہے اور اس لیے آئی پی ایل کنٹریکٹ بچانے کے لیے کھلاڑی ہے ممکن کوشش کرتے ہیں –

ائی پی ایل اس وقت متحد عرب امارات میں جاری ہے جس میں دنیا کے بہترین کھلاڑی شرکت کررہے ہیں – آئی پی کھیلنے والے کھلاڑیوں کو لاکھوں ڈالر ملتے ہیں

رمیز راجہ نے مزید کہا کے وزیراعظم عمران خان بھی انگلینڈ اور نیوزیلینڈ کے دورہ کی منسوخی پر غصہ کا اظہار کیا ہے –

اپنا تبصرہ بھیجیں