Categories: Cricket News

آخر کار پاکستان کو پاور ہٹر مل گیا! اسکی بلے بازی دیکھ کر آپ بھی چونک جائیں گے!

کشمیر پریمیئر لیگ کے کل کھیلے جانے والے میچ میں بھی حسن نواز نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا- نواز نے ایک ہی اوور میں چوبیس رن مار کے بتایا کہ وہ کتنے بڑے کھلاڑی بن سکتے ہیں- حسن نواز نے 41 رنز کی اننگز کھیلی اور اس کارنامے کے لیے بیس بولے بھی نہیں لیں –

اس وقت نواز کشمیر پریمیئر لیگ کے ٹاپ 5 کورس کی لسٹ میں سرفہرست بھی نظر آتے ہیں- حسن نواز کو اگر صحیح طرح سے موقع دیے گئے اور پاکستان سوپر لیگ کے اندر بھی چانس دیا جائے تو پاکستان کے لیے بہترین کھلاڑی بن سکتے ہیں-

کشمیر پریمیر لیگ میں حسن نواز نے تباہ کن بلے بازی کا مظاہرہ کیا ہے – کشمیر میں پریمیر لیگ 2022 کا سلسلہ جاری ہے اور اس اب ٹورنامنٹ اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے – اس وقت رولاکوٹ ہاکس اور میرپور رائلز کی ٹیم ٹیبل پر سب سے اوپر ہیں –

M Sohaib Iqbal

Recent Posts

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان کو پہاڑ جیسا ٹارگٹ چیز کروا دیا! کیا بات ہے فخرِ پاکستان

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا…

1 year ago

میں اپنے لیے نہیں کھیلتا ہوں! بابر اعظم نے دبنگ بیان جاری کردیا!

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے دوران بابر اعظم…

1 year ago

سب کے چہیتے بابر اعظم نے تیز ترین بارہ ہزار رنز مکمل کر لیے! بڑے بڑوں کو پیچھے چھوڑ دیا! شاباش بابر!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم آجکل اپنی زبردست اور شاندار…

1 year ago

کسکو اوپن کرنا چاہیے، فخر زمان نے بتا دیا!

پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے ٹیم کے مڈل آرڈر میں اپنی موجودہ پوزیشن پر اطمینان…

1 year ago

فخر زمان نے تباہی مچا دی! پاکستان ٹیم کو پہلے میچ کا فاتح بنا دیا! شاباش فخر!

پاکستان کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا…

1 year ago

محمد رضوان نے سوریا کمار یادو کی نمبر ون پوزیشن پر اپنی کڑی نظریں جما لی! بہت جلد رضوان بادشاہ بن جائیں گے!

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے نیوزی لینڈ…

1 year ago