پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ 2022 سے قبل انگلینڈ کے خلاف ٧ میچوں کی سیریز کھیلے گی- پاکستان کرکٹ ٹیم کی پلینگ ١١ کے حوالے سے کافی خبریں اس وقت سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں –

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی پلینگ ١١ میں چار تبدیلیاں ہوسکتی ہیں – اطلاعات کے مطابق بابر اعظم اور حیدر علی انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ میں اننگز کو اوپن کریں گے – شان مسعود کو بھی موقع دیا جائے گا –

انکے ساتھ ساتھ محمد رضوان کو ریسٹ دیے جانے کی امید ہے اور محمد حارث کو موقع ملے گا- کچھ اطلاعات کے مطابق عثمان قادر کو بھی کھیلایا جاسکتا ہے –

پاکستان کی ممکنہ پلینگ ١١ :

بابر اعظم
حیدر علی
شان مسود
افتخار احمد
خوشدل شاہ
آصف علی
محمد نواز
عثمان قادر
وسیم / حسنین
نسیم شاہ
حارث روف

اپنا تبصرہ بھیجیں