لاہور : پاکستان اور نیوزیلینڈ کی ون ڈے سیریز میں ڈی ار ایس نہیں ہوگا –
جب سے رمیز راجہ کو پی سی بی کا چیئرمین بنانے کا اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے پاکستان کرکٹ میں کچھ ٹھیک نہیں ہورہا – چاہیے وہ وڑلد کپ سکواڈ ہو یہ میڈیا میں گردش کرنے والی خبریں ہوں-
اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان اور نیوزیلینڈ کی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں ڈی ار ایس یانی ریویو کا آپشن نہیں ہوگا – تفصیلات کے مطابق اس کی وجہ آئی سی سی کی اجازت نہ ملنا ہے – البتہ ٹی ٹونٹی سیریز میں ڈی ار ایس ہوگا ہے –
لوگ اس پر بھی رمیز راجہ اور پی سی بی کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں – جو کہ کسی حد تک درست نہیں کیونکہ رمیز راجہ ابھی پی سی بی کے چیئرمین نہیں بنے –
پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز میں ڈی ار ایس نہ ہونا پی سی بی کی ایک نااہلی کہا جا سکتا ہے لیکن کرونا کے باعث دنیا بھر میں مشکلات کا سامنا ہے تو اس کو زیادہ پزیرائی نہیں دینی چاہیے ہے –