نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں کل بھی 2 میچ کھیلے گئے – پہلے میچ میں ایک ہائی سکورنگ میچ کے بعد ناردن کی ٹیم بت سینٹرل پنجاب کو شکست دے دی – بابر اعظم کی سینچری بھی رائگاں گئی-
دوسرے میچ میں سندھ اور خیبر پختون خواہ کی ٹیمیں اپنے سامنے ائیں- سندھ کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کی اور شروع سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہوگئی – پھر خرم منظور نے زبردست بلے بازی کی – لاجواب بیٹنگ کرتے ہوئے 54 رن بنائے اور سندھ کو 250 تک پہنچایا – اصف آفریدی اور عمران خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں –
151 رن کے تعاقب میں کے پی نے جارحانہ اپروچ اپنائی – فخر زمان واپس فارم میں آئے اور محمد حسنین کو بڑے چھکے مارے! فخر نے 49 رن بنائے -، فرخان نے بھی انکا اچھا ساتھ دیا اور 45 رن کی اننگ کھیلی – رومان عیس اور انور نے 1،1 وکٹ حاصل کی –
محمد حسنین کی کارکردگی ورلڈ کپ کھیلنے لائق نہیں ہے –