لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کی اہلیہ خوش بخت سرفراز نے پی سے بی سے شوہر کے متعلق جواب طلب کر لیا-
پاکستان ٹیم اس وقت بارباڈوس میں موجود ہے- جہاں قومی ٹیم پریکٹس کرہی ہے اور ساتھ ہی تفریحی سرگرمیاں –
پرسوں جب پاکستان ٹیم اسولیٹین سے باہر نکلی تو کھلاڑی مقامی بیچ پر تفریخ کرتے نظر آئے-
کل پی سی بی نے اپنے ٹوئیڑ ہانڈل پر کھلاڑیوں کی انجوائے کرتے ہوئے کچھ تصاویر شیر کی اور لکھا “لڑکے پہلے ٹریننگ سیشن سے قبل بیچ میں انجوائے کرہے ہیں” –
اسی دوران جب اہلیہ کو سرفراز کسی تصویر میں نظر نہ ائے تو انہوں نے کمنٹ کرتے ہوۓ پوچھا ” میرے میاں کدھر ہیں”؟
اس کے جواب میں پی سی بی نے سرفراز احمد کی سمندر کے سامنے تصویر شیر کردی-
سوشل میڈیا صارفین اس پر اپنے اپنے انداز میں تبصرے کرتے نظر آۓ-
پہلا ٹی ٹونٹی ملتوی ہونے کے بعد پاکستان ٹیم کی پریکٹس کا سلسلہ مزید دو دن جاری رہے گا-
پہلا ٹی ٹونٹی آب بدھ کے روز ہوگا میچ کے اوقات میں بھی رد ع بدل کیا گیا ہے میچ اب 8 بجے کے بجائے ٧ بجے کھیلا جائے گا –