You are currently viewing بنگلہ دیش کے خلاف، ورلڈ کپ میں نا کھیلنے والے کھلاڑی کھیلیں گے!؟

بنگلہ دیش کے خلاف، ورلڈ کپ میں نا کھیلنے والے کھلاڑی کھیلیں گے!؟

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 اب اختتام ہوگیا ہے – آب پاکستانی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ٹیسٹ سیریز کھیلے گی- ٹیسٹ میچز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں –

اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم میں اب بنگلہ دیش کے خلاف پینچ سٹرینت کو آزمایا جائے گا – پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل باہر ہوا تھا – پاکستان کو بھی آسٹریلیا سے شکست ہوئی تھی اور آسٹریلیا نے ہی ورلڈ کپ جیتا ہے –
ٹیم پاکستان کی انتظامیہ بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ان کھلاڑیوں کو موقع دے سکتی ہے جو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران بنچ رہے تھے۔ محمد رضوان کو آرام کی صورت میں سرفراز احمد وکٹ کیپر مڈ آرڈر بلے باز کا کردار ادا کریں گے۔

Leave a Reply