پاکستان نے نہ صرف ایک کرکٹ میچ جیتا ہے بلکے لاکھوں دل جیتے ہیں – پاکستان نے آسانی سے ورلڈ نمر ون ٹیم بھارت کو شکست دے دی تھی – شاہین شاہ آفریدی نے لاجواب گیند بازی کی اور بابر اعظم نے بلے بازی –
ناقدین بابر اعظم کو ایک میچ ونر نہیں کہتے تھے لیکن آج بابر اعظم نے بتا دیا میچ ونر کون ہے-بابر اعظم کی تعریفیں بھارت میں ہورہی ہیں – بابر اعظم نے پورے ورلڈ کپ میں اپنے آپ کو لاجواب کھلاڑی پروف کیا –
پاکستان اور بھارت کا میچ دنیا بھر میں دیکھا جاتا ہے – اس میچ کا اپنا ہی مزہ ہے اور لوگ اس کے لیے سالوں انتظار کرتے ہیں – اس دفعہ پاکستان اور بھارت کے مقابلے نے نئے ریکارڈ توڑ دیے –
اطلاعات کے مطابق اس بڑے میچ کو تقریباً 1 عرب سے زیادہ لوگوں نے صرف ٹی وی پر دیکھا اور 167 ملین لوگوں نے ٹی وی پر دیکھا – یہ سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ٹی ٹونٹی میچ بن گیا –