You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی ہوگی یہ نہیں؟ شرم کرو پی سی بی!

بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی ہوگی یہ نہیں؟ شرم کرو پی سی بی!

اطلاعات کے مطابق پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے – اطلاعات کے مطابق پاکستان ٹیم میں کوئی نیا کھلاڑی نہیں آئے گا –

میڈیا میں خبریں ارہی تھیں کے پاکستان کی ورلڈ کپ کی سکواڈ میں بڑی تبدیلیاں ہونگیں- ذرائع کا کہنا تھا کے پاکستان کی سکواڈ میں 3 تبدیلیاں ہونگی لیکن اب ایسا کچھ نظر نہیں آریا –

پاکستان کی ورلڈ کپ ٹیم نے آج بائو ببل میں جانا ہے – تمام کھلاڑیوں کو آج رات آٹھ بجے تک کہ ڈیدلائن دے دی گئ ہے –

پاکستان کی سکواڈ میں کو تبدیلی نہیں ہونے کی خبریں موصول ہورہی ہیں – اگر کوئی انجری نہیں ہوتی تو یہی ٹیم رہنے کی امید ہے البتہ اگر صہیب مقصود فٹ نہیں ہوتے تو وہ ورلڈ کپ سے باہر ہوجائیں گے –

پاکستان کی ٹیم میں ریسریو کھلاڑیوں کی میں ردو بدل 16 اکتوبر تک ہوسکتا ہے – امید ہے کم سے کم شاہنواز دہانی کو پرموٹ کرکے مین سکواڈ میں شاملِ کردیا جائے گا اور محمد حسنین ریسریو میں چلے جائیں گے –

Leave a Reply