You are currently viewing وسیم اکرم کا محمد عامر کی ورلڈ ٹی ٹونٹی سکاڈ میں  واپسی کو لیکر بڑا بیان آگیا!

وسیم اکرم کا محمد عامر کی ورلڈ ٹی ٹونٹی سکاڈ میں واپسی کو لیکر بڑا بیان آگیا!

لاہور : وسیم اکرم نے محمد عامر کو ٹیم میں شامل کرنے کی حمایت کردی –

اج ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں وسیم اکرم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا محمد عامر کو قومی ٹیم میں شامل کرنے کی حمایت کردی – اس سے قبل بھی وسیم اکرم نے محمد عامر کی تعریفیں کی ہوئی ہیں –

اطلاعات کے مطابق محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پھر رمیز راجہ نے سپاٹ فیکسرز کو ٹیم میں شامل نہ کرنا کا بتا دیا تھا 1 اب وسیم اکرم کی. حمد عامر کی حمایت کے بعد شاید رمیز راجہ بھی اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کا سوچیں اور عامر کو ٹیم میں واپس لائیں –

وسیم نے اعظم خان کا دفاع کیا لیکن شرجیل کو نااہل اور فکسر کے طور پر ٹیگ کیا۔

مداح وسیم اکرم کے دوہرے معیار پر تنقید کر رہے ہیں۔ مداح کہہ رہے ہیں کہ وسیم نے کہا کہ یہ معین خان کو خوش کرتا ہے اور اس کا دفاع کرتا ہے۔

Leave a Reply