Categories: Cricket News

کڑی پتا ! جانیں عام سے کڑی پتے کے قیمتی فوائد جو آپ کے ایک نہیں بلکہ کون سے 4 مسائل کو ختم کرتا ہے؟جانیں

قدرت کی پیدا کردہ ہر چیز میں شفا موجود ہوتی ہے جس کے استعمال سے ہمیں فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ اسی طرح پودے ، پھول پتتے بھی قدرت کا عطا کر دہ تحفہ ہی ہیں جس کا استعمال ہم مختلف ادویات کے طور پر کرتے ہیں۔
آج ہم جس ‘پتے’ کے بارے میں بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کڑی پتہ جس کا استعمال ہم اکثر اپنے کھانوں میں خوشبو لانے کے لیے کرتے ہیں۔
آیئے جانتے ہیں کہ کڑی پتے کے کیا حیرت انگیز فوائد موجود ہیں۔

1- کڑی پتہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے، جرنل آف چینی میڈیسن کی تحقیق کے مطابق کڑی پتہ خون میں کولیسٹرول کی سطح کو کنٹرول کرتا ہے یہ کولیسٹرول کو آکسیڈنٹ ہونے سے بچاتا ہے۔
2- کڑی پتے کارمینیٹوسے بھرپور ہوتے ہیں اس لیے یہ بد ہضمی کا شکار افراد کے لیے انتہائی معاون ثابت ہوتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق کڑی پتے میں قبض کا علاج بھی موجود ہوتا ہے جو معدے کو متوازن رکھتا ہے۔
3- کڑی پتے سے جھڑتے بالوں کا بھی علاج ممکن ہےکیونکہ اس میں وٹامن سی، فاسفورس، آئرن اور کیلشیم کی کثیر مقدارپائی جاتی ہے جو بالوں کی نشونما کو بہتر بناتی ہے۔
4- کم قیمت والے کڑے پتوں میں آئرن اور فولک ایسڈ شامل ہوتا ہے اسی لیے خون کی بیماری اینیمیاکا بہترین علاج ہے ، اینیمیا جسم میں خون اور آئرن کی کمی اور اسے جسم میں جذب کرنے کی صلاحیت میں کمی کی وجہ سے جنم لیتی ہے جب کہ کڑی پتے میں موجود فولک ایسڈ آئرن کو جسم میں جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور مزید آئرن بھی بناتا ہے

alidaud

Recent Posts

USA pacer eyes face-off with Virat Kohli, Babar Azam at 2024 T20 World Cup

USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…

4 weeks ago

Schedule for Pakistan T20I tour to Ireland announced

The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…

4 weeks ago

Jason Gillespie part ways with South Australia amid Pakistan coaching reports

Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…

4 weeks ago

“Either Drunk Or Drugged”: Bangladesh’s Bizarre DRS Call On SL Star’s Forward Defence Viral. Watch

The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…

4 weeks ago

LSG Playing 11 vs Punjab Kings- IPL 2024, Match 11

Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…

4 weeks ago

“Felt so unnecessary” – Robin Uthappa’s shocking reaction to Virat Kohli’s ‘still got it’ comment

Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…

4 weeks ago