You are currently viewing محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد تشویش ناک خبر! عامر نہیں کھیل پائیں گے! جانیے کیوں!

محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد تشویش ناک خبر! عامر نہیں کھیل پائیں گے! جانیے کیوں!

لاہور : رمیز راجہ نے سپاٹ فیکسرز کے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی! رمیز راجہ نے صاف صاف کہہ دیا کے ملک کو بدنام کرنے والوں کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں!

کل محمد عامر نے کرکٹ میں کم بیک کرنے کا بتایا تھا – اس سے قبل محمد عامر نے اعلان کیا تھا کے وہ مصباح اور وقار یونس کے ساتھ نہیں کھیلیں گے – دونوں کوچز کے دستبردار ہونے کے بعد عامر نے واپسی کا فیصلہ کرلیا تھا –

اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے صاف صاف کہہ دیا ہے کے کوئی بھی کھلاڑی نہ سوچے کے وہ ملک کا نام بدنام کرے گا اور اسے پھر سے موقع ملے گا – رمیز راجہ نے سپاٹ فیکسرز پر اشارہ کیا –

رمیز راجہ نے اسی باعث شرجیل خان اور محمد عامر کو ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بھی نہیں بنایا –

یہ ہی وجہ ہے کہ محمد عامر کا انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک اب مشکل نظر آرہا ہے-

Leave a Reply