You are currently viewing بنگلہ دیش نے نیوزیلینڈ کو پھر پچھاڑ دیا! سیریز میں جیت!

بنگلہ دیش نے نیوزیلینڈ کو پھر پچھاڑ دیا! سیریز میں جیت!

لاہور : بنگلہ دیش نے نیوزیلینڈ کو پھر سے پچھاڑ دیا! سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل کرلی اور سیریز جیت لی –

بدھ کو بنگلہ دیش اور نیوزیلینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا گیا – اس سے قبل بنگال ٹائیگرز کو سیریز میں 1-2 کہ برتری حاصل تھی –

نیوزیلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 19.3 اورز میں 93 رنز بنائے – ویل ینگ 46 رن بناکر ٹاپ اسکورر رہے – نوسوم احمد نے لاجواب گیند بازی کرتے ہوئے 10 رن دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں – رحمان نے بھی 12 رن دیکر 4 وکٹیں حاصل کیں –

بنگلہ دیش نے بیٹنگ کا آغاز للکارا تے ہوئے کیا اور شروع میں ہی 3 وکٹیں گنوا دیں- 6 اورز کے بعد بنگلہ دیش کے 32 پر 2 اوٹ ہوگئے تھے پھر محمود اللہ نے زبردست بلے بازی کی اور اپنی ٹیم کو میچ جتوایا، محمود اللہ نے 43 رن کی اننگ کھیلی –

اس جیت کے بعد بنگلہ دیش نے سیریز میں 1-3 سے کامیابی حاصل کرلی ہے –

اس سے قبل بنگال ٹائیگرز نے آسٹریلیا کی ٹیم کو 5 میچ کی سیریز میں 1-4 سے ہرایا تھا –

Leave a Reply