لاہور : پی سی بی کے سی ای او اور ایم دی وسیم خان نے اپنی پوسٹ سے استعفیٰ دے دیا – استعفیٰ دینے کی وجہ سہی سے کام نہ کرنے دینا بتاتے ہیں –
پاکستان کرکٹ کو دو سال بہترین طریقہ سے دیکھا – پی ایس ایل کو یقینی بنایا – بڑی ٹیموں کے دورہ پاکستان کو ممکن بنایا – انگلینڈ سے آکر پاکستان کرکٹ بورڈ میں بہترین کام کرنے والے وسیم خان آج مستعفی ہوگئے –
اطلاعات کے وسیم خان اپنی پوسٹ اس لیے مستعفی ہوئے کیونکہ انکو اپنی جگہ سہی سے کام کرنے نہیں دیا جارہا تھا اور ساری کی ساری کمانڈ رمیز راجہ کے پاس تھی-
کچھ اطلاعات اور ذرائع کے مطابق پاکستان کی سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید پی سی بی کے اگلے ڈائرکٹر ہوں گے البتہ سی ای او کا نام سامنے نہیں ایا- عاقب جاوید، رمیز راجہ کی پریس کانفرنس میں بھی شریک ہوئے تھے اس بعد سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے کہ رمیز کے پلان میں عاقب جاوید شامل ہیں –
USA fast bowler Ali Khan has his sights set on challenging cricket superstars Virat Kohli…
The schedule for the Pakistan cricket team’s T20I tour to Ireland was unveiled on Thursday.…
Jason Gillespie has stepped down from his position as Head Coach of the West End…
The second and the final Test between Sri Lanka and Bangladesh started in Sylhet on…
Lucknow Super Giants (LSG) are placed at the bottom of the points table heading into…
Former India cricketer Robin Uthappa reacted to Virat Kohli’s ‘still got it comment’, which he…