You are currently viewing بریکنگ نیوز : سی ای او وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا!

بریکنگ نیوز : سی ای او وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا!

لاہور : پی سی بی کے سی ای او اور ایم دی وسیم خان نے اپنی پوسٹ سے استعفیٰ دے دیا – استعفیٰ دینے کی وجہ سہی سے کام نہ کرنے دینا بتاتے ہیں –

پاکستان کرکٹ کو دو سال بہترین طریقہ سے دیکھا – پی ایس ایل کو یقینی بنایا – بڑی ٹیموں کے دورہ پاکستان کو ممکن بنایا – انگلینڈ سے آکر پاکستان کرکٹ بورڈ میں بہترین کام کرنے والے وسیم خان آج مستعفی ہوگئے –

اطلاعات کے وسیم خان اپنی پوسٹ اس لیے مستعفی ہوئے کیونکہ انکو اپنی جگہ سہی سے کام کرنے نہیں دیا جارہا تھا اور ساری کی ساری کمانڈ رمیز راجہ کے پاس تھی-

کچھ اطلاعات اور ذرائع کے مطابق پاکستان کی سابق فاسٹ باولر عاقب جاوید پی سی بی کے اگلے ڈائرکٹر ہوں گے البتہ سی ای او کا نام سامنے نہیں‌ ایا- عاقب جاوید، رمیز راجہ کی پریس کانفرنس میں بھی شریک ہوئے تھے اس بعد سے بھی یہ ثابت ہوتا ہے کہ رمیز کے پلان میں عاقب جاوید شامل ہیں –

Leave a Reply