پاکستان اور بھارت کے میچ کی ایک الگ ہی سنسنی رہتی ہے – پاکستانی کرکٹر اور میڈیا اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں اور بھارتی میڈیا اور کرکٹر اپنی ٹیم کو – اس سال بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے – البتہ پاکستان ایکشن محدود حد تک کر رہا ہے اور بھارت حد کو کراس کررہا ہے –
بھارت نے حال ہی میں ایک نیا گانا نکالا ہے – آپ اس کو اشتہار بھی کہے سکتے ہیں – اس پر پاکستانی عوام غصہ نہیں ہوئی کیونکہ سب کو یہ پتہ ہے کے یہ ایک مذاک کیا گیا تھا – لیکن اب بھارتی کھلاڑی عجیب و غریب باتیں کر رہے ہیں –
بھارت کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے پہلے وہ اشتہار دیکھا اور پھر ایک عجیب و غریب بیان دیا – ہربھجن سنگھ نے کہا کے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں بھارت کے خلاف میچ کا واک آؤٹ کردینا چاہیے –
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو کوئی فائدہ نہیں کے وہ بھارت کے خلاف ورلڈ کپ میں کیھلے، سبکو پتہ ہے کے جیت انڈیا کی ہی ہونی ہے – “ہماری ٹیم بہت سولڈ ہے، انہوں نے کہا” –
یاد رہے پاکستان اور بھارت کا ورلڈ کپ میچ 24 اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا –