محمد عامر جو کے ہمیشہ اپنی اچھی اور بری حرکتوں کی وجہ سے ناقدین کی تنقید کا نشانہ رہتے ہیں – محمد عامر ایک دفعہ پھر سے اپنی عجیب لڑائی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہے ہیں –
محمد عامر اور ہربھجن سنگھ کے درمیان ٹیوٹر پر لڑ رہے تھے – محمد عامر نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی جس میں شاہد آفریدی، نے ہربھجن سنگھ کو 4 بالوں پر چار لگاتار چھکے مارے –
اس کے بعد ہربھجن سنگھ نے محمد عامر کو کہا ہے وہ ایک فکسر ہیں اور انہوں نے نے جو لاڑدز میں کیا اس کی وجہ سے کرکٹ کی گیم کی بے عزتی ہوئی –
بعد میں محمد عامر غالیوں پر آگیے – انہوں نے کہا کہ “لگی پھچوارے پر” – اس پر ہربھجن سنگھ کو بھی غصہ آگیا،انہوں نے کہا کہ “دفعہ ہوجاؤ” –
آس وقت سوشل میڈیا صارفین الگ الگ گروپوں میں ہیں کوئی کسی کے ساتھ کو کوئی کسی کے ساتھ – البتہ دونوں ہی سپورٹ کے مستحق نہیں ہیں –