پاکستانی کرکٹ ٹیم کے زبردست گیند باز ہارس رؤف کی زبردست کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ایک دفعہ پھر سے لاجواب پرفارمنس کا مظاہرہ کیا – بگ بیش لیگ کا سلسلہ آسٹریلیا میں جاری ہے- لیگ میں نے شمار پاکستانی کھیلاڑی شامل ہیں – پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی قابل دید بھی ہے –
اج بھی ہارس رؤف نے ایسی ہی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 2 وکٹیں حاصل کیں – ہارس رؤف نے 28 رن کے عوض 2 وکٹیں لیں – ہارس نے یہ کارکردگی ایڈیلد کے خلاف دکھائی اور ایک بار پھر سے اپنے اپ کو ایک اچھے گیند باز کی حسیت سے منوایا-
اس سے قبل بھی ہارس رؤف نے بی بی ایل میں اپنی بولنگ سے لوگوں کو دیوانہ کیا ہے – یاد رہے کہ ہارس رؤف نے کیریر کی شروعات بھی میلبورن سٹارز کی جانب سے کہ اور ابھی بھی انکی طرف سے کھیل رہے ہیں –
شروعات میں ہارس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا لیکن انہوں نے جواب اپنی گیند سے دیا –