لاہور :کشمیر پریمیر لیگ کے مالک نے کے پی ایل میں نئی ٹیم لانے کا فیصلہ کرلیا! جانیے تئی ٹیم کا کیا نام ہوگا؟
کشمیر پریمیر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں کامیابی کے بعد لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی تیاریاں ابھی سے شروع ہوچکی ہیں – کے پی ایل نے کامیابی کی بلندیوں کو چوہا اور 20 سے زیادہ ممالک میں لوگوں نے لیگ کا لطف اٹھایا-
کے پی ایل کے مالک ارف ملک نے اس بات کا اعلان کردیا ہے کے کے پی ایل کے دوسرے سیزن میں ساتویں ٹیم کی شمولیت ہوگی جس کا نام جمو جان بز ہوگا –
لیگ جے فائنل کو 305 لاکھ لوگوں نے فیس بک پر لائو دیکھا تھا – بھارتی میڈیا اور صحافی اس لیگ سی جلن میں نظر آئے –