You are currently viewing کے پی ایل شروع ہونے کو تیار! آفریدی مظفرآباد میں! بھارت کے ہتھکنڈے ناکام! پاکستان زندہ باد

کے پی ایل شروع ہونے کو تیار! آفریدی مظفرآباد میں! بھارت کے ہتھکنڈے ناکام! پاکستان زندہ باد

لاہور : کے پی ایل میں حصہ لینے والے کھلاڑی مظفرآباد پہنچنے لگے، ایونٹ کا شیڈول بھی آگیا –

بھارت کی سخت دھمکیوں کے باوجود کے پی ایل کا میلا سجنے کو تیار ہے! کل ایونٹ کا شیڈول جاری کیا گیا – کچھ میچ صبح 10 بجے، کچھ دوپہر اور کچھ رات کو 7:30،8:30 کھیلے جائیں گے –

ٹیمیز اور کھلاڑیوں نے کل مظفرآباد پہنچا شروع کردیا تھا – شاہد آفریدی بھی ایونٹ میں شرکت کے لیے پہنچ چکے ہیں – ویسٹ انڈیز سے بھی کھلاڑی جلد پہنچا شروع کریں گے –

یاد رہے شاہد آفریدی نے بھارت کو کرارا جواب دیا تھا اور بھارت کی دھمکیوں کے باوجود ہرشل گبز اور دلشان لیگ میں حصہ لے رہے ہیں-

اونٹ 27 سے 30 ممالک میں لائیو دکھایا جاۓ گا- 25٪ کرواڈ کو میدان میں آنے کی اجازت ہوگی-

Leave a Reply