لاہور : ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا موازنہ ہوتا رہتا ہے کوگ کہتے ہیں بابر اعظم ویرات کوہلی کو کاپی کرتے ہیں لیکن کیا ایسا ہے؟
ویرات کوہلی کا تجربہ بابر اعظم سے بہت زیادہ ہے -اس میں کوئی شک نہیں بابر اعظم ایک زبردست بلے باز ہیں اور دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں –
البتہ اس میں بھی کوئی شک نہیں کے ویرات کوہلی اس وکٹ کرکٹ کے سب سی بڑے بلے باز ہیں – بھارتی لوگ کہتے تھے بابر اعظم اور باقی کھلاڑی کوہلی کو کاپی کرتے ہیں لیکن کیا اصل بات کچھ اور ہے؟
بابر اعظم نے 2 سال قبل قومی ٹیم کے لیے اوپنگ کرنا شروع کیا تھا اور اس کے ایک سال بعد ویرات کوہلی نے بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں اوپننگ کرنا شروع کردیا اور سوشل میڈیا پر یہ ٹرینڈ کرنے لگ گیا کے ویرات نے بابر کی نکل کی –
یہ بھی ہوسکتا ہے یہ خیال کوہلی کو خودی آیا ہو مگر کیا پتا کوہلی بے نکل کی ہو؟