You are currently viewing کھلاڑیوں کو پانی دیتا ہے پھر بھی ہنستا ہے! سرفراز احمد نے دنیا کے لیے مثال قائم کردی!

کھلاڑیوں کو پانی دیتا ہے پھر بھی ہنستا ہے! سرفراز احمد نے دنیا کے لیے مثال قائم کردی!

پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس سال آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں کارکردگی لاجواب تھی- پاکستان کرکٹ ٹیم ویسے اتنی مستقل مزاجی سے اچھی کرکٹ نہیں کھلتی لیکن اس دفعہ ورلڈ کپ میں الجھے ہی رنگ میں نظر آئی – پاکستان کرکٹ سب کو حیران کر دیا –

پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیم کو چیمپین ٹرافی جیتوابے ولے کپتان سرفراز احمد بھی اس ٹیم کے ساتھ دبئی میں موجود ہیں – سرفراز احمد پاکستان کے ٹی ٹونٹی کرکٹ کے کامیاب ترین کپتان ہیں – ایک بہترین انسان بھی ہیں –

سرفراز احمد اس سال ٹیم کے ساتھ تر گئے ہیں لیکن صرف پانی پیلا رہے ہیں – سرفراز احمد کو کیھلایا نہیں جارہا – اس کے باوجود سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وکٹ کیپر بلے باز کو ہنستا دیکھا جاسکتا ہے – کپتان ہر حال میں خوش نظر آتے ہیں اور دنیا کے لیے مثال قائم کرتے ہیں –

Leave a Reply