لاہور: شرجیل خان کو سلیٹرز نے نظر انداز کر دیا۔ شرجیل خان جو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستانی ٹیم میں موقع کے مستحق تھے ان کا انتخاب نہیں کیا گیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے صحیح ٹیم کا انتخاب نہ کرنے پر چیف سیلیکر اور چیئرمین پی سی بی ابھی تک تنقید کا شکار ہیں۔
اب تو مشہور ہندی کمنٹیٹر آکاش چوپڑا نے بھی شرجیل خان کے حق میں بات کردی ہے۔ شجریل خان اور فخر زمان کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے منتخب نہ کیے جانے کی وجہ سے زیادہ تر لوگ حیران تھے۔
پاکستانی کرکٹ تجزیہ کار اور شائقین نے پی سی بی کو شجریل خان اور فخر زمان کو منتخب نہ کرنے پر بھی بیش کیا۔
بھارت کے نامور کمنٹیٹر اور یوٹیوبر آکاش چوپڑا شرجیل خان کو ورلڈ ٹی 20 ٹیم میں منتخب نہ کیے جانے پر حیران دکھائی دے رہے تھے ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ شرجیل خان کو ورلڈ ٹی 20 کے لیے منتخب کیا جاسکتا تھا- اکاش چوپڑا نے یہ نتجہ نکالا کے شاید سپاٹ فیکسرز کے لیے دروازے بند کر دیے گئے ہیں-
ہر کوئی شجریل کے کھیل کے انداز سے جانتا ہے اور اگر وہ پاکستان کو اچھا آغاز دیتے ہیں تو اس سے پاکستان کو بڑا اسکور حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔