You are currently viewing پی ایس ایل 2022 کا ڈرافٹ کب ہوگا کون کون سے کھلاڑی شامل ہونگے! جانیے!

پی ایس ایل 2022 کا ڈرافٹ کب ہوگا کون کون سے کھلاڑی شامل ہونگے! جانیے!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے بعد پی ایس ایل 2022 کا آغاز بھی ہوجائے گا – اطلاعات کے مطابق جنوری 2022 میں ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا – پی ایس ایل 2022 کی تیاریاں بھی ورلڈ کپ 2021 کے فورن بعد شروع ہوجائیں گی –

اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل 2022 کا ڈرافٹ اس سال کے آخر میں ہوگا – دسمبر کے وسط میں ڈرافٹ کروائے جانے کا امکان ہے – اطلاعات کے مطابق بڑے غیر ملکی کھلاڑیوں کو اس سال پی ایس ایل کے ڈرافٹ میں شامل کیا جائے –

اس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے نے پی ایس ایل میں آکشن کروانا کا بھی کہا تھا مگر ایسا ممکن نظر نہیں آرہا – رمیز راجہ نے پی ایس ایل کو ایک بڑا برینڈ اور ائی پی ایل کے لیول کے بنانے کی کوشش بھی کررہے –

Leave a Reply