لاہور : پی سی پی کو پی ایس 2022 کو 25 جنوری سے کروانے کی تجویز پیش کردی گئی –
اطلاعات کے مطابق پی ایس ایل کے ساتھیوں ایدیٹین نے جنوری کے پہلے ہفتے میں شروع ہونا تھا لیکن امارات کرکٹ لیگ سے کیلاش کے باعث لیگ کو 25 جنوری سے شروع کرنے کی تجویز پیش کردی گئی-
ذرائع کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین وسیم خان نے فرینچائس اونرز کے ساتھ میٹنگ کی جس میں وسیم خان نے تازہ ترین اپڈیٹ بتائی، تئے شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 2021 کا فائنل 24 فروری کو ہوگا –
یہ بات واضح رہے کے پی ایس ایل 6 سالوں سے فروری مارچ میں ہورہی ہے لیکن اس سال دورہ آسٹریلیا کے پیش نظر لیگ کو 25 جنوری سے کروائے جانے کا امکان ہے – لیگ اپریل میں ائی پی ایل کے باعث نہیں ہوسکتی –
اسی وجہ سے بی بی ایل میں میں حصہ لینے والے کھلاڑی بھی پی ایس ایل کیھل سکیں گے –
پی ایس ایل کے فرینچائس مالکان نے پی سی بی کے نئے چیرمین رمیز راجہ سے ملنے کی خواہش ظاہر کررہے ہیں تاکہ نیا فائنشل موڈل طے کرسکیں –