لاہور : ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میں پلینگ 11 میں بڑے کھلاڑیوں کی واپسی، بڑے آؤٹ! کیا شرجیل پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلیں گے؟
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف بد ترین شکست کے بعد اب دورہ ویسٹ انڈیز کا آغاز ہونے جا رہا ہے –
انگلینڈ نے پاکستان کو چاروں تانے چِت کردیا تھا- آب باری ہے ویسٹ انڈیز کی جو اپنے اسٹار کھلاڑیوں کی واپسی کے بعد ایک نہایت مشکل حریف نظر آتی ہے- حال ہی میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹی ٹونٹی سیریز جیتی ہے –
پاکستان کو ویسٹ انڈیز کو ہرانے کے لیے کافی اچھی پلانگ کرنی ہوگی – مصباح الحق کو اپنی آپروچ اور مائیند سیٹ کو بدلنا ہوگا اور اٹیکنگ کرکٹ کھیلنا ہوگی- اس کے لیے کچھ تبدیلیاں درکار ہیں-
جسے کے بالنگ میں یارس رؤف کی جگہ محمد وسیم یا محمد حسنین، اور بلے بازی میں اعظم خان کی جگہ شرجیل خان، شاداب کی جگہ نواز ان تبدیلیوں سے ٹیم میں کافی اچھا بد لاؤ آئے گا- البتہ حتمی فیصلہ کوچ اور کپتان کا یے جو بدھ کے روز ہی ہوگا –
کچھ تفصیلات کے مطابق اعظم خان کو 11 میں جگہ نہیں ملے گی اور شرجیل خان کو کھلایا جائے گا-