لاہور : پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی کے لیے پلینگ 11 تیار! کوئی تبدیلی متوقع نہیں!
ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا- پہلے ٹی ٹونٹی میں محمد وسیم جونیئر نے اپنا دبیو کیا، اعظم خان اور شرجیل خان نے کم بیک کیا!
ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے نو اورز کھیلے جس میں وہ 85 رن بنائے- حسن علی نے زبردست گیند بازی کی اور 2 وکٹیں حاصل کیں- بدقسمتی سے شرجیل خان کی بلے بازی نہیں آئی-
کل گوانا میں دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کھیلا جائے گا جس میں کوئی چینج متوقع نہیں ہے اور شرجیل خان کو پھر کھلایا جاۓ- ایک میچ جع کہ مکمل بھی نہ ہوسکا اس کی کارکردگی پر کسی کو ٹیم سے نکالنا نا انصافی ہوگی –
کل کے میچ کے دوران بھی بادل برسنے کو تیار ہیں اور بارش کی پیش گوئی ہے تاہم ان سب اور ہر چیز پر اللہ تعالیٰ قدرت رکھتا ہے –