You are currently viewing پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف پلینگ 11 کیا ہوگی؟

پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف پلینگ 11 کیا ہوگی؟

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں پاکستان کرکٹ زبردست کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم اب بنگلہ دیش پہنچ چکی ہے – پاکستان کل اپنا پہلا ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی – اطلاعات کے مطابق پاکستان نے اس مقابلے کے لیے اپنی 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے –

پاکستان کی ٹیم میں خوشدل شاہ ،حیدر علی اور محمد وسیم جونیر کو شامل کیا گیا ہے – شعیب ملک اور حسن علی کو پاکستان کی 12 رکنی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے – کپتان بابر اعظم ہی رہیں گے اور نائب کپتان شاداب خان –

اطلاعات کے مطابق کل بنگلہ دیش کے خلاف حیدر علی کے کھیلنے کا کافی چانس ہے اور بابر اعظم نے بھی یہی کہا تھا کے اس سیریز میں قومی ٹیم کا کمبینیشن ٹیسٹ لیا جائے گا – ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں موقع نہ ملنے والے کھلاڑی کھیلیں گے –

Leave a Reply