ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کا آغاز ہوچکا ہے البتہ سپر 12 مرحلے کے آغاز میں چوبیس گھنٹے کا وقت رہتا ہے- پاکستان کی ٹیم نے وارم آپ میچ میں بد ترین گیند بازی کا مظاہرہ کیا اور ہر بندے نے کہا کے محمد عامر کی کمی محسوس ہوئی ہے –
جنوبی افریقہ کے خلاف وارم آپ میچ میں پاکستان نے 186 کا ٹارگیٹ دیا تھا – اخری چار اوور میں جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 60 رن چاہیے تھے – اس اوور میں ہارس رؤف جگ6بد ترین گیند بازی کی اور 18 رن دے دیے – وہاں سے ہی میچ پاکستان کے باتھ سے نکل گیا –
جب آخری اوور میں 19 رن بنانے تھے تو پاکستان کی طرف سے حسن علی کو بال دے دی گئی – حسن علی 19 رن بھی نہ بچا سکے تھے –
محمد عامر سے جب کم بیک کے متعلق سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ ” اس وقت میرا واپسی کا کوئی ارادہ نہیں میں اپنے خاندان کے ساتھ انجوئی کر رہا ہوں –