لاہور :نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 اب اپنے آخری مرحلوں میں داخل ہوچکا ہے – بدھ کو ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا جائے گا – روزانہ کی بنیاد پر لائو پر 2 میچ کیھلے جارہے ہیں – آج کے پہلے میچ میں جنوبی پنجاب اور کے پی کے کی ٹیم مدمقابل تھی –
جنوبی پنجاب نے پہلے بلے بازی کی – عامر یامین کی قیادت میں کھلنے والی ٹیم نے مقررہ بیس اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 193 رن بنائے – پاکستان کے پاس اوپنگ بیٹسمین کہ کمی نہیں اور پاکستان کو ایک اور اچھا اوپر مل گیا ہے – آج محمد ٹیب نے 78 رن بنائے –
محمد تٹب اس سے پہلے بھی زبردست بلے بازی کرتے رہے ہیں – جنوبی پنجاب انکی زبردست اننگ کی بدولت میچ جیتنے میں بھی کامیاب ہوگئی-
خیبر پختون خواہ کی ٹیم مقررہ بیس اورز میں 183 رن بنائے اور میچ جیتنے میں ناکام ہوگئے – یہ بات یاد رہے کے جنوبی پنجاب کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو کی ہے –