You are currently viewing پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر پھر ناکام! اب تھوڑی شرم کرو اور تبدیلیاں کرو!

پاکستان کا ورلڈ کپ مڈل آرڈر پھر ناکام! اب تھوڑی شرم کرو اور تبدیلیاں کرو!

لاہور : پاکستان کا مڈل آرڈر ایک بار پھر سے ناکام ہوگیا – صہیب مقصود، اعظم خان اور خوشدل شاہ ایک بار پھر سے اچھی بلے بازی کرنے میں ناکام رہے –

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہے – آج بھی 2 میچ کیھلے جارہے ہیں – پہلے میچ میں کے پی کے کی ٹیم نے جنوبی پنجاب کو شکست سے دی ہے – جنوبی پنجاب میں شامل پاکستان کا پورا مڈل آرڈر ایک بار پھر سے ناکام ہوا –

جنوبی پنجاب نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 19.4 اوور میں 152 رن بنائے اور ال اوٹ ہوگے – محمد عمران نے اچھی بلے بازی کی اور 54 رن بنائے – ان کے علاوہ کوئی اچھی بلے بازی نہ کر پایا اور جنوبی پنجاب آل اوٹ ہوگیا –

پاکستان کی وڑلد کپ سکواڈ کے مڈل آرڈر، جس میں صہیب مقصود، عظم خان اور خوشدل شاہ شامل ہیں وہ آج ایک بار پھر سے ناکام رہے – خوشدل شاہ نے 24 رن بنائے اور عظم خان نے صرف 14 رن بنائے – یہ پاکستان کے سلیکٹرز کے لیے ایک شرم کی بات ہے کہ انکو سیلیکٹ کیا گیا –

کے پی کے کی طرف سے محمد رضوان اور صاحب زادہ فرحان نے 50، 50 رن بنائے – دونوں نے زبردست بلے بازی کی اور کے پی آرام سے جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی –

Leave a Reply