لاہور : اعظم خان دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر –
جارج ٹاؤن میں ٹریننگ کے دوران اعظم خان زخمی ہوگئے – گیند اعظم خان کے ست پر جا لگی! سر پر چھوٹ لگی اور اعظم خان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا –
اس چھوٹ کے باعث اعظم خان اگلے 2 ٹی ٹونٹی میچز سے باہر ہوگئے –
ایک نیورو سرجن نے 24 گھنٹے مشاہدے کی مدت کی سفارش کی ہے۔ اس کے بعد پیر کو اس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔
آخری ٹی ٹوئنٹی سے پہلے پھر سے چیک اپ ہوگا اُس کے بعد آخری ٹی ٹونٹی میں کھیلنے کا فیصلہ کیا جائے گا –
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری تین ٹی ٹوئنٹی 31 جولائی سے 3 اگست تک گیانا میں کھیلے جائیں گے