پاکستان نے وہ کیا جو کسی ٹیم نے نہیں کیا۔ انگلینڈ جو ورلڈ کپ میں جانے والی فیورٹ تھی ہفتہ کی رات جنوبی افریقہ کے خلاف اپنا آخری میچ ہار گئی۔ انگلینڈ میگا ایونٹ میں ناقابل شکست نہ رہا۔ دوسری طرف انڈر ڈاگ پاکستان نے تاریخ رقم کر دی ہے۔
پاکستان اس ورلڈ کپ میں ناقابل شکست رہا ہے۔ وہ ایک بھی میچ نہیں ہارے اور 5 بیک ٹو بیک میچ جیتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے خلاف اور نیوزی لینڈ کے مقابلے میں فتح کے ساتھ شروعات کی۔
یہ داستان چھوٹی نہیں، دع مہینے ہیں لیکن 10 سال کے برابر – سولہ ستمبر 2021، وہ دن جب نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان سے واپس جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کے پاکستان میں سیکورٹی اچھی نہیں ہے – اس نے پاکستان کرکٹ کو 5،6 سال پیچھے کردیا – پی سی بی کی سالوں کی محنت پانی میں جاتی نظر ارہی تھی – پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی مشکل نظر ارہی تھی –
اب بس ٹرافی اٹھانا باقی ہے – اس کے بعد سیمی فائنل- ورلڈ کپ جیتنا ابھی پورے پاکستان کا خواب ہے-