اج پاکستان نے نہ صرف ایک کرکٹ میچ جیتا ہے بلکے لاکھوں دل جیتے ہیں – پاکستان نے آسانی سے ورلڈ نمر ون ٹیم بھارت کو شکست دے دی – شاہین شاہ آفریدی نے لاجواب گیند بازی کی اور بابر اعظم نے بلے بازی –
پاکستان نے آج سے پہلے کبھی بھارت کو کوئی ورلڈ کپ میچ میں شکست نہیں دی لیکن اج یہ ریکارڈ بھی ختم ہوگیا – وہ جو لیجنڈ نہ کر پائے اے وہ ہوا-جو عمران خان، وسیم اکرم، جاوید میاں داد اور بیشتر کھلاڑی نہیں کر پائے وہ بابر اعظم نے کر دکھایا –
ناقدین بابر اعظم کو ایک میچ ونر نہیں کہتے تھے لیکن آج بابر اعظم نے بتا دیا میچ ونر کون ہے-بابر اعظم کی تعریفیں بھارت میں ہورہی ہیں –
ان کا پھر پور ساتھ ان فارم محمد رضوان نے دیا جنہوں نے بھی لاجواب اننگ کھیلی – شاہین شاہ آفریدی نے آتے ساتھ ہی 2 بڑی وکٹیں اڑا دیں – پاکستانی شائقین رات کو سرکوں پر آئے اور انہوں نے جشنِ منایا –
پاکستان کا اگلا مقابلہ 26 اکتوبر کو نیوزیلینڈ کے خلاف ہوگا –