لاہور : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی خطرے میں پڑ گیا! موسم کی تازہ صورتحال کے مطابق بارش متوقع-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ یکم اگست کو پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور ویسٹ کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج جارج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا – پاکستان کی ٹیم کو تقریباً وہی 11 میدان میں اترے گی – شاہد شاداب خان یہ وسیم جونیر کو ریسٹ دیا جائے-
بارش آج کے میچ کا مزہ خراب کر سکتی یے – ابھی کی موسم کی صورت حال کے مطابق آج جارج ٹاون میں 11 سے لیکر رات 11 تک بارش متوقع ہے- بارش کے 50٪ امکانات ہیں – باقی اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے وہ کرتا ہے-