You are currently viewing پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا شیڈول جاری!

پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا شیڈول جاری!

پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا سیریز ورلڈ کپ کے بعد کھیلی جائے گی –

اج صبح پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا تھا اب ذرائع نے ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کے بارے میں بھی بتا دیا ہے –

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچ کیھلے جائیں گے جوکہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ بھی ہونگے – سیریز میں پہلے 3 ٹی ٹونٹی میچ کیھلے جائیں گے جو کے 19 نومبر سے شروع ہونگے – 2 ٹیسٹ میچ 26 نومبر سے 8 دسمبر تک کیھلے جائیں گے –

سیریز میں ون ڈے میچز کروانے کا مشورہ بھی دیا گیا تھا لیکن مشکل شیڈول کی وجہ سے پاکستان جگ انکار کردیا –

مکمل شیڈول :
پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل می : 19 نومبر 2021
دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل می :20 نومبر 2021
تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل می : 22 نومبر 2021
پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر سے لیکر 30 دسمبر تک
دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے لیکر 8 دسمبر تک

یہ بات واضح رہے کے یہ پاکستان کا 5 سال بعد دورہ بنگلہ دیش ہوگا –

Leave a Reply