You are currently viewing پاکستان اور افغانستان کی سیریز کا شیڈول جاری-

پاکستان اور افغانستان کی سیریز کا شیڈول جاری-

لاہور : پاکستان. اور افغانستان کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پاگیا-

پاکستانی کرکٹ ٹیم کرونا وائرس کے بڑے بڑے وقفے کے بعد اب بھر پور کرکٹ کھیل رہی ہے – انگلینڈ، زمبابوے، ویسٹ انڈیز اور ساوتھ افریکا کی سیریز کے بعد اب افغانستان سے ٹاکرا ہوگا –

پاکستان اور افغانستان نے اس سیریز کے آفیشل شیڈول کا اعلان کردیا – سیریز میں صرف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جائے گے –

ٹی ٹونٹی کھیلنے کی تجویز کو انکار کردیا گیا اور سیریز میں کوئی بھی ٹی ٹونٹی نہیں کھیلا جائے گا –

سیریز کا شیڈول
1 ستمبر : پہلا ون ڈے انٹرنیشنل
3 ستمبر : دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل
5 ستمبر : تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل

Leave a Reply