لاہور : بھارت نے کشمیر پریمیر لیگ میں اپنی گندی سیاست دال دی! بھارت کا جھوٹ پاکستانی بچے نے بے نقاب کردیا –
2 روز قبل بی سی سی آئی نے کشمیر پریمیر لیگ میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑیوں کو دھمکیاں دی اور کہا اگر اپ لوگ اس لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے تو بھارت کے کسی ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی – اس کے بعد لیگ میں حصہ لینے والے انٹر نیشنل کرکٹز نے بی سی سی آئی کو کرارا جواب دیا –
اب بھارت کے کچھ صحافی کھیل کے اندر سیاست کو لے آئے- ایک یوٹیوب چینل نے پاکستان کو دہشت گرد کرار دیا اور کہا پاکستان میں دہشت گردی ہوتے ہے – انہوں نے مزید یہ کہا پاکستان جنگل ہے اور کے پی ایل پاکستان کی سازش ہے جس سے وہ کشمیر کو اپنا ثابت کرنا چاہتے ہیں –
بھارت اور اس چینل کے ہوش اڑ گئے ہو گے جب پاکستان کے ایک چھوٹے سے بچے نے سچ بتا دیا، اس 14 سالی بچے نے کیا ” اس چینل کو کوئی بتائے پاکستان یہ لیگ نہیں کروا ریا یہ ایک نجی کمپنی کی لیگ ہے حکومت اور پی سی بی کا اس سے کوئی سیدھا تعلق نہیں” – اب یہ بھی ثابت ہوا کے یہ لوگ بغیر معلومات کے اکر بولنا شروع کر دیتے ہیں – اسی بچے نے باقی باتوں کا جواب بھی دیا ویڈیو دیکھ لیں –