لاہور : انور علی اور بلاول بھٹی نے پی سی بی سے بڑا سوال پوچھ لیا! فہیم اشرف ٹیم میں کس کارگردگی کی بنیاد پر ٹیم میں شامل ہے!
پاکستانی ٹیم میں اِس وقت موجود تقریباً ہر ال رونڈر اوٹ اف فارم ہیں اور تو دبیو سے ہی آؤٹ آف فارم ہیں – قومی ٹیم کو اس وقت ایک اچھے آل رونڈر کی شدید ضرورت ہے لیکن سلیکٹرز اور مینجمنٹ بس فہیم اشرف کو موقع دیتے جار ہے ہیں –
اسی دوران آب انور علی نے خاموشی توڑ دی ہے اور پی سی بی کو اڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا انور علی: “اگر آپ پچھلے کچھ سالوں میں سفید بال کرکٹ میں میرے ریکارڈ کو دیکھیں تو مجھے نہیں لگتا کہ آپ کو بہت سے ایسے کھلاڑی ملیں گے جنہوں نے آل راؤنڈر کی حیثیت سے مجھ سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔”
بلاول بھٹی بھی شدید بھرم نظر آئے اور انہوں نے کہا ” مجھے ایک سے دو سیریس کی کارکردگی پر ٹیم سے نکال دیا گیا تھا لیکن فہیم اشرف آبھی تک بغیر پرفارم کیے کھیل رہے ہیں “-
اب وقت آچکا ہے کے اس بات کا تعین کرلیا جائے کے پاکستان میں بہتر آل رونڈر ہیں یہ نہیں اور انور علی اور بلاول بھٹی کو انصاف دیا جائے –