نیوزیلینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان کو منسوخ کیا- سب سے پہلے نیوزیلینڈ نے سیکورٹی تھرت کا بہانا کیا اور کیا میچ شروع ہونے سے کچھ لمحات پہلے دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا –
اس کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے بھی دورہ پاکستان کو منسوخ کیا اور کہا کے انکے کھلاڑی، پاکستان کا دورہ نہیں کرسکتے کیونکہ وہ کرونا کے باعث تھکے ہوئے ہیں اور انکے لیے فٹنس بہت اہم ہے کیونکہ ورلڈ کپ کافی قریب ہے – البتہ انگلش کھلاڑیوں نے اسکی تردید کی اور کہا کے ای سی بی کے ہم سے پوچھا تک نہیں –
اب انگلش فاسٹ باؤلر ٹیمال ملز منظر عام پر آئیے ہیں جو کے انگلینڈ کی ورلڈ کپ سکواڈ میں بھی شامل ہیں –
ٹیمال ملز نے پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کے وہ پی ایس کھلنے کافی بار پاکستان اچکے ہیں – ” پاکستان کرکٹ کھیلنے کے لیے ایک زبردست ملک ہے، امید ہے ہم اگلے سال پاکستان کا دورہ کریں گے اور وہاں جاکر کھیلیں گے” –