ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 متحد عرب امارات میں کھیلا جارہا ہے – روزانہ کی بنیاد پر 2 میچ کیھلے جارہے ہیں – آج ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمان میچ کھیلا گیا – ویسٹ انڈیز آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے تو پہلے ہی باہر ہوچکی ہے لیکن ہی میچ پھر بھی انکے لیے بہت ضروری تھا –
اس کی وجہ یہ تھی کے اگر ویسٹ انڈیز آج کا میچ ہارتی تو وہ اگلے دال ہونے والے ورلڈ کپ سے بھے باہر ہوجاتے اور ایسا ہی ہوا – ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے کامیابی حاصل نہیں کی-
اطلاعات کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم اگلے سال آسٹریلیا میں ہونے والے ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ہے – اب انکو وہاں کوالیفائینگ سٹیج کھیلے کر سوپر 12 میں آنا پڑے گا-